کرسپی اور لذیذ ڈبل روٹی کے پکوڑے بنانے کا طریقہ
ڈبل روٹی کے پکوڑے
اجزاء:
ڈبل روٹی سلائسز ایک عدد
بیسن تین کھانے کے چمچ
دہی تین کھانے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
سبز مرچیں ایک عدد
ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
بیکنگ پاوڈر دو چٹکی
بھونا ہوا زیرہ آدھا چائے کا چمچ
ترکیب: ایک پیالے میں بریڈ سلائس کت کنارے اتار کر ٹکڑے کر لیں اور ساتھ ہی سارے مصالے شامل کر کے اچھی طرح مکس کر لیں کڑاہی یا پین میں تیل گرم کر کے اس میں پکوڑوں کی شکل میں ڈال کر فرائی کر لیں کرسپی اور گولڈن براون ہو جائیں تو نکال لیں کسی بھی چٹنی کے ساتھ گرم گرم کھانے کے لیے پیش کریں