مزید دیکھیں

مقبول

مٹن سوفٹ چکن سینڈ وچ منفرد اور آسان ترکیب

مٹن سوفٹ چکن سینڈ وچ
اجزاء:
بریڈ کے سلائس بڑے چھ عدد
ٹماٹر کٹے ہوئے دو عدد چھوٹے
گوشت یا چکن کے پارچے چھ عدد
مایونیز آدھاکپ
ہری مرچ ایک چائے کا چمچ پیسٹ
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
تمام اجزاء کو گرینڈر میں ڈال۔کر گرائینڈ کر لیں اور گوشت کو لگا کر میرینیٹ کر لیں آدھے گھنٹے بعد گوشت کو سیخوں پر لگا کر گرل کر لیں بریڈ کت تما۔سلائسز کو ایک ایک طرف مایونیز لگا لیں تین سلائسز پر گرل کیے ہوئے مٹن بیف یا چکن کے ٹکڑے رکھ کر اوپر ٹماٹر کے ٹکڑے رکھ دیں اور ایک ان کے اوپر رکھ دیں اور اس پر ہری چٹنی لگارکر ٹماٹر کے ٹکڑ ے رکھدیں اور ایک سلائس رکھ دیں اسی طرح سے دوسری تہیں لگا دیں مزیدار مٹن سوفٹ سینڈوچ تیار ہے سلاد اور کیچپ کے ساتھ سرو کریں