مزید دیکھیں

مقبول

ملزم ارمغان نے وکیل کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں اعتراف جرم کرلیا

کراچی: ملزم ارمغان کی اپنے خلاف درج مقدمات میں...

کائنات کے راز ریاضی میں چھپے ہوئے ہیں، امریکی ماہر فلکیات

واشنگٹن: امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدان کی تحقیق...

13 خواتین کیساتھ جنسی زیادتی پر بی جے پی رہنما کو 40 سال قید

آسٹریلیا میں بھارتی نژاد بالیش دھنکھڑ نے 21 سے...

نوشہرہ میں بجلی میٹر کے تنازع پر فائرنگ، ماں، بھائی اور بہن قتل

نوشہرہ: خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں افسوسناک واقعہ...

یوکرین کے صدر نے ٹرمپ سے معافی مانگ لی

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مندوب...

لذیذ ون بائٹ چکن سینڈوچ ریسیپی

ون بائٹ چکن سینڈوچ
اجزاء:
میکرونی . دس پیس
پیلا۔رنگ دو چٹکی
بون لیس چکن . آدھا پاو
مایونیز آدھا کپ
نمک حسب ذائقہ
شکر . ایک چھوٹی چٹکی
لال رنگ آدھاکھانے کا چمچ
ڈبل روٹی پانچ بڑے پیس
بند گوبھی آدھا پھول۔بالکل باریک کرش کر لیں
مسٹرڈ پاوڈر ایک کھانے کا چمچ
کالی مرچ پاوڈر آدھا کھانے کا چمچ
ترکیب: ڈبل روٹی کو چار ٹکڑوں میں اس طر ح کاٹ لیں کہ ان کے دس ٹکڑے بن جائیں مرغی کا قیمہ۔یا چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے ابال لیں ایک پیالے میں بند گوبھی آدھا مایونیز نمک آدھی کالی۔مرچ اور شکر اور پیلا رنگ ڈال کر مکس کر لیں ایک دوسرے برتن میں ابلا قیمہ یا بوٹی مایونیز نمک کالی اور شکر ڈال کر مکس کر لیں ایک برتن میں آدھے گلاس سے تھوڑا کم۔پانی ڈال کر اس میں لال رنگ مکس کر لیں اور چولہے پر رکھ دیں ابال آجائے تو اس میں میکرونی میں ڈال۔دیں ابل جائیں تو پانی نتھار لیں اب پہلے مرغی بریڈ پر لگائیں پھر اس کے اوپر بند گوبھی کا مکسچر رکھ دیں اور اس کے اوپر میکرونی رکھ کر سلاد کے پتے باریک کوٹ کر رکھ دیں اور اس کے اوپر ایک ڈبل۔روٹ کا ٹکڑا رکھ دیں مزیدار ون بائٹ سینڈوچ تیار ہیں