مزید دیکھیں

مقبول

ون بائٹ سموسہ آسان اور مزیدار ریسیپی

ون بائٹ سموسہ
اجزاء:
اُبلے آلو ایک عدد
شملہ مرچ ایک عدد
گوبھی آدھا کپ
اُبلا انڈا ایک عدد
سموسہ پٹی چار سے پانچ عدد
ہری پیاز تین کھانے کے چمچ
ہری مرچیں ایک عدد
پسی مرچ حسب ذائقہ
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
کوئلہ حسب ضرورت

ترکیب: ایک پیالے میں انڈا میش کر لیں اور اس میں تمام اجزاء ڈال کر مکس کر لیں اور کوئلے کا دٙم لگا کر سموسہ پٹیوں میں بھر لیں آخر میں کڑاہی میں تیل گرم کر کے اس میں فرائی کر لیں گولڈن براون ہونے پر نکال لیں اور چٹنی یا ساس کے ساتھ گرم گرم سرو کریں