اجزاء:
پف پیسٹری بیکری سےتیار شدہ . آدھا رول
پیاز ایک عدد کاٹ لیں
بیف چھوٹے ڈیڑھ پاو
پارسلے کٹی ہوئی پتیاں ایک کھانے کا چمچ
ٹماٹو پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
انناس دو سلائس چھوٹے ٹکڑے کر لیں
پنیر سی ایم۔ایل باریک کاٹ لیں
ترکیب:
پف پیسٹری کا رول سیدھا کر کے اس پر تمام اجزا مکس کر کے ڈال کر رول بنا لیں پھر اس رول کو پہیے کی شکل میں گول۔کاٹ لیں ان ٹکڑوں کو ایک گریس کی ہوئی بیکنگ شیٹ پر سیٹ کر لیں اور دس منٹ کے لیے ایک سو نوے ڈگری سینٹ گریڈ اوون میں بیک کر لیں جب یہ گولڈن براون ہو جائیں تو اوون سے نکال لیں چائے کےساتھ سرو کریں نہایت ہی لذیذ سویٹ ڈش ہے
پ
پِن وہیل پیزا نہایت ہی لذیذ اور عمدہ سویٹ ڈش
Shares: