اسلام آباد میں واقع "ہم نیوز” کے ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق، پورا عملہ متاثر ہونے کاخدشہ
باغی ٹی وی :اسلام آباد میں واقع "ہم نیوز” کے ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے خیال رہے کہ یہ ملازم ٹیکنیشن ہے اور کم وبیش ہرفلور پر اس کاآنا جاناتھا -اس چنیل میں کم و بیش ڈھائی سو لوگ روزانہ مختلف شفٹوں میں کام کرتے ہیں –
اس مریض کے اس آزادانہ ا ختلاط سے کئی مزید افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے . اس مرض کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے انتظامیہ کوعمارت فی الفور قرنطینہ کردینی چاہیئے