حوثیوں کی دراندازی مشترکہ فورسز نے کیسے بنائی ناکام

0
51

حوثیوں کی دراندازی مشترکہ فورسز نے کیسے بنائی ناکام

تفصیلات کے مطابق یمن میں مشترکہ سرکاری فورسز نے الحدیدہ صوبے میں حوثی ملیشیا کی دراندازی کی نئی کوشش ناکام بنا دیا۔ اس دوران ضلع کے ساحلی علاقے الفازہ پر شدید گولہ باری کی.عسکری فورسز نے دراندازی کی کوشش کرنے والے حوثی عناصر کے ساتھ پوری طاقت کے ساتھ نمٹتے ہوئے ان کو پسپا کر دیا۔

دوسری طرف حوثی باغی عوام کا تعلیمی میدان میں بھی نقصان کرنے لگے، اس طرح یمن میں جہاں پہلے تعلیم اور بنیادی سہولیات کا ڈھانچا تباہ ہو کر رہ گیاہے.وہا‌ں ان کا نیا اقدام یمن میں تعلیم کو اور تقصان پہچانے جا رہا ہے، اس طرح بیروزگاری بھی مزید بڑھ جائے گی.

یمن کے دارالحکومت صنعاء میں باغی حوثی ملیشیا کی جانب سے ایک نیا فیصلہ جاری کیا گیا ہے۔ جاری کی گئی کی دستاویز کے ذریعے صنعاء میں وزارت تعلیم کے جنرل بیورو میں کام کرنے والے 211 سرکاری ملازمین کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے۔

حوثیوں نے یمنی عوام پر ایک نئ طرز کا حملہ شروع کردیا

Leave a reply