حوثیوں نے یمنی عوام پر ایک نئ طرز کا حملہ شروع کردیا
حوثیوں نے یمنی عوام پر ایک نئ طرز کا حملہ شروع کردیا
حوثی باغی عوام کا تعلیمی میدان میں بھی نقصان کرنے لگے، اس طرح یمن میں جہاں پہلے تعلیم اور بنیادی سہولیات کا ڈھانچا تباہ ہو کر رہ گیاہے.وہاں ان کا نیا اقدام یمن میں تعلیم کو اور تقصان پہچانے جا رہا ہے، اس طرح بیروزگاری بھی مزید بڑھ جائے گی.
یمن کے دارالحکومت صنعاء میں باغی حوثی ملیشیا کی جانب سے ایک نیا فیصلہ جاری کیا گیا ہے۔ جاری کی گئی کی دستاویز کے ذریعے صنعاء میں وزارت تعلیم کے جنرل بیورو میں کام کرنے والے 211 سرکاری ملازمین کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے۔
حوثیوں نے سعودی عرب کا کتنا فوجی نقصان کیا، حقیقت کیا؟ اہم انکشافات …
واضح رہے کہ عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے حوثی حملوں اور سعودی عرب کے فوجیوں کو یرغمال بنائے جانے کے متعلق بتاتےہوئے کہا ہے کہ یہ فوٹیج جعلی ہیں اور اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے.عرب اتحادی فورسز نے حوثی ملیشیا کی یمنی فوج کے یونٹوں کو حملے میں نشانہ بنانے کی کوشش بنا دی ہے۔
بڑی تعداد میں سعودی فوجی گرفتار ، حوثیوں نے دعویٰ کردیا ، تین بریگیڈز بھی شامل ہیں
حوثی ملیشیا کے ہاتھوں خواتین کے جبری اغواء اور تشدد کے لرزہ خیز الزامات