اسلام آباد:(نمائندہ باغی ٹی وی)تحریک انصاف کے کارکن پی ڈی ایم کو ٹف ٹائم دینے کے لیے تیار
کارکنوں نے "میں بھی عمران خان ہوں” کے نام سے ملک گیر مہم جاری وزیراعظم عمران خان کے فلاحی منصوبے , معاشی کامیابیوں بارے عوام کو آگاہ کیا جائے گا،کے خاتمے،قانون کی بالا دستی اورسب کے لیے یکساں نظام کی تحریک کا نام عمران خان جو وزارت عظمیٰ سے پہلے بھی اسی مشن کا داعی تھا اورجو حلف اٹھانے کے بعد بھی اپنے عہد پر قائم ہے،جس کی بدولت قوم کو لٹیروں سے نجات ملی؛ تیسری قوت بن کر جس نے سیاست کو آزادی دی اور نئے پاکستان کے تصور سےامید کا دیا پھر سےروشن کیا،اب، جبکہ بدلتے نظام کی بدولت پاکستان صحیح سمت پےگامزن ہے، تبدیلی خراج لے چکی ،
تحریک انصاف کی سرگرم سوشل میڈیا ٹیم آئی کے ٹائمز جنرل سیکرٹری نزاکت علی خان نے کہاں کہ اب اچھے دنوں کی آمد ہےوقت کا یہی تقاضا ہے، قوم کی یہی ضرورت ہےپاک وطن کے کل کی خاطرمیں بھی عمران خان ہوں،میں نیا پاکستان ہوں انہوں نے کہاں کے ابتک ہماری اس کمپن میں 43ہزار سے زائد لوگ شامل ہو چکے ہیں ہمارا مشن حکومت کے فلاحی کاموں کو اجاگر کرنا ہے ہم نے اسپیشل اپنی گاڑی میں مختلف پوسٹر آویزاں کر دیے ہیں کارکنان میں کافی جوش و جذبہ پایا جارہا ہے ہم ان پی ٹی آئم والوں کو بتانا چاہتے ہیں کیا آپ اپنے لیڈر اپنے محترم قائد وزیراعظم عمران خان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہیں مشکل وقت جلد گزر جائے گا اور ان شاء اللہ یہ ملک اپنے پاؤں پر کھڑا ہوگا اور وہ عمران خان ہی کریے گئے ہماری کمپین سے پی ڈی ایم والے کافی خوفزدہ ہیں ہم اپنے قائد کا مرتے دم تک بھی ساتھ دیے گئے








