آئس کریم سوڈا شربت
جزاء:
دودھ آدھا لیٹر
کنڈینسڈ ملک دوکھانے کے چمچ
آئس کریم سیرپ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
کریم آدھا پیکٹ
بادام اور پستے آدھا کپ
پسی الائچی دو چٹکی
چائنا گراس ایک کھانے کا چمچ
پستہ آئس کریم دو اسکوپ
ترکیب:
ایک جگ میں کنڈینسڈ ملک کریم پسی الائچی آئس کریم سیرپ اور پستہ آئس کریم ڈال کر مکس کریں اب چائنا گراس کو ہرے رنگ کے ساتھ گھول کر جما لیں پھر تیار آئس کریم سوڈا شربت کو چائنا گراس کے ساتھ ڈال کر اور بادام پستہ ڈال کر ٹھنڈا سرو کریں
آئس کریم سوڈا شربت بنانے کی ترکیب

Latest from سوییٹ ڈیشز

پھل جن کا فروٹ چاٹ میں ایک ساتھ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے
فروٹ چاٹ افطار کے دوران دسترخوان کی شان اور روزوں داروں کی پسندیدہ غذا قرار دی جاتی ہے فروٹ چاٹ ایک مکمل غذا کی

بیسن کے لڈو بنانے کی ترکیب
بیسن کے لڈو وقت ………… 40سے 45 منٹ تعداد ………… 18سے 20 عدد جزائے ترکیبی مقدار دل چنا ایک کلو تیل تلنے کے لئے

سویوں کا مضافر بنانے کی ترکیب
سویوں کا مضافر سویاں ایک پیکٹ چینی آدھا پاو کھویا آدھا پاو دودھ ایک کپ گھی آدھا کپ لیموں کا رس آدھا کھانے کا

لذیذ اور خوش ذائقہ قلاقند بنانے کی ترکیب
قلاقند اجزاء: پنیر یا کوٹیج چیز دو سو پچاس گرام سوکھا دودھ ایک کھانے کا چمچ کنڈینسڈ ملک آدھا ٹن پسی الائچی آدھا چائے

لذیذ ڈرائی فروٹ قلفی بنانے کی ترکیب
ڈرائی فروٹ قلفی اجزاء: کنڈینسڈ ملک ایک ٹن کاجو ایک چوتھائی کپ باریک کٹی انجیر ایک چوتھائی کپ پسا کھوپڑا ایک کھانے کا چمچ