رشوت کا الزام؛ اسلام آباد پولیس اور کباڑی میں لڑائی
سینئر صحافی شکیل قرار نے ویڈیو ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ؛ اسلام آباد میں تھانہ گولڑہ کی حدود کچی آبادی جی 12 کباڑی سے مبینہ طور پر رشوت کے طور پر عید مانگنا پولیس کو مہنگا پڑ گیا جبکہ پولیس اور کباڑی کے درمیان شدید لڑائی جس سے کباڑی زخمی ہو گیا.
آئی جی صاحب! اس رشوت خوری پر پولیس کیخلاف کاروائی کریں گے؟ https://t.co/KO5dR5oe1G
— Malik Ramzan Isra (@MalikRamzanIsra) April 9, 2023
تاہم اس صحافی ملک رمضان اسراء نے لکھا کہ اس رشوت خوری کے الزام میں آئی جی اسلام آباد کوئی کاروائی عمل میں لائیں گے. علاوہ ازیں اس بارے فلحال اسلام آباد پولیس کا کوئی موقف نہیں آیا ہے.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
26 سال کے بعد بھی شاہ رخ خان کا کرشمہ قائم ہے شامک داور
کرشنا ابھیشیک نے اپنے ماموں گووندا اور ممانی کے ساتھ جھگڑے کی خبروں پر رد عمل دیدیا
سورو گنگولی نغمہ کے ساتھ اپنی دوستی چھپا کر رکھنا چاہتے تھے لیکن کیا ہوا؟
سعودی عرب: حسن قرات کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،آئی جی پنجاب اور ڈی پی او پر فائرنگ
تاہم سوشل میڈیا صارفین اس ویڈیو کو دیکنے کے بعد پولیس پر کافی تنقید کررہے ہیں اور انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں. ایک صارف نے لکھا اس شخص کو فورا انصاف فراہم کیا جائے اور ان پولیس والوںکو جنہوں نے رشوت طلب کی فورا سزا دی جائے.








