لندن:لندن میں کیا طئے ہوا،گیلانی کوکیوں ووٹ نہ دینے کی تاکید کی گئی:گیلانی جیت گئے تون لیگ کا کیا مستقبل ہوگا؟اطلاعات کے مطابق اس وقت لندن سے اہم خبریں آرہی ہیں ، خبروں میں بتایا جارہا ہے کہ ن لیگ گیلانی کے چیئرمین سینیٹ بننے کے حوالے سے خوش نہیں ہے
دوسریطرف یہ بھی کہا جارہا ہےکہ گیلانی کے جیتنے کی صورت میں ن لیگ کے ہاتھ سے گیم نکل جائے گی اورپھرپی پی اپنے روایتی سیاست کی وجہ سے حکومت کے ساتھ پانچ سال تک آنکھ مچولی کرتی رہے گی اوراس صورت میں ن لیگ کا سیتا ناس ہوجائے گا
انہیں تناظرمیں نوازشریف نے مریم کوہدایت کی ہےکہ گیلانی کوووٹ نہ ہی دیا جائے تو بہتر ہوگا
دوسری طرف یہ بھی کہا جارہاہے کہ اس حوالے سے پارٹی میں بھی بہت بڑی تبدیلی دکھائی دےرہی ہے ، پارٹی کے اکثرارکان صادق سنجرانی کوعزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
نواز اور مریم کو خطرہ ہے کہ گیلانی کے چیرمین سینیٹ بننے کی صورت میں پیپلز پارٹی کی PDM اور حکومت مخالف تحریک میں دلچسپی ختم ہوجائے گی اور عمران خان کی حکومت کا مدت پورا کرنا یقینی ہو جائے گا اس طرح مریم نواز کا سیاسی مستقبل مخدوش ہوجائے گا ۔ اس کا حل کیا سوچا گیا اگلے ٹویٹ میں ۔
— Raheeq Abbasi (@RaheeqAbbasi) March 12, 2021
اس سارے معاملے میں راحیق عباسی نے بہت بڑا انکشاف کیا ہے وہ کہتے ہیں کہ !
نواز اور مریم کو خطرہ ہے کہ گیلانی کے چیرمین سینیٹ بننے کی صورت میں پیپلز پارٹی کی PDM اور حکومت مخالف تحریک میں دلچسپی ختم ہوجائے گی اور عمران خان کی حکومت کا مدت پورا کرنا یقینی ہو جائے گا اس طرح مریم نواز کا سیاسی مستقبل مخدوش ہوجائے گا ۔
لہذا لندن میں نواز شریف کے قریبی حلقوں سے لیک ہونے والی خبر کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز نے اپنے چند اراکین سینیٹ کو کہا ہے کہ وہ گیلانی کو نہیں سنجرانی کو ووٹ دیں تاکہ ن لیگ اس کا ملبہ ایجنسیز پر ڈال کر اپنی حکومت مخالف تحریک جاری رکھ سکے ۔۔ https://t.co/26bKyxl7HW
— Raheeq Abbasi (@RaheeqAbbasi) March 12, 2021
راحیق عباسی مزید کہتے ہیں کہ !
لہذا لندن میں نواز شریف کے قریبی حلقوں سے لیک ہونے والی خبر کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز نے اپنے چند اراکین سینیٹ کو کہا ہے کہ وہ گیلانی کو نہیں سنجرانی کو ووٹ دیں تاکہ ن لیگ اس کا ملبہ ایجنسیز پر ڈال کر اپنی حکومت مخالف تحریک جاری رکھ سکے ۔۔