آئی جی اسلام آباد کا چارج سنبھالتے ہی احسن قدم، انصاف کی یقین دہانی کرا دی

0
44

اسلام آباد ، آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان اور ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید کی مقتول اسامہ ستی کے گھر آمد
مقتول کے والد سے اظہار افسوس کیا اور درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی،

آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ اسلام آباد پولیس مقتول کے خاندان کے ساتھ کھڑی ہے،
مقتول کے خاندان کو پورا انصاف ملے گا،
تفتیش میں انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جا رہا ہے، وقوعہ میں ملوث پانچ ملزمان کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے۔
تفتیش کے متعلق کوئی بات بھی فیملی اور پبلک سے مخفی نہیں رکھی جارہی۔

Leave a reply