آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار کو تبدیل کر دیا گیا، محکمے کی جانب سے ان کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے

ذرائع کے مطابق قاضی جمیل الرحمان کو عامر ذوالفقار کی جگہ نیا آئی جی تعینات کیا گیا ہے، اس سے قبل قاضی جمیل الرحمان خیبرپختونخوا میں فرائض سرانجام دے رہے تھے۔
آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی وجہ نوجوان اسامہ ستی کی ہلاکت بتائی جا رہی ہے ، پولیس کے نوجوانوں نے 22 گولیاں‌فائر کی تھیں جس میں سے چھ گولیں‌نوجوان کو لگ گئیں‌اور وہ ہلاک ہو گٰٰٰیا

Shares: