آئی جی پنجاب فارغ………….پولیس میں کھلبلی مچ گئی ,لاہور ہائیکورٹ نے ایسے ریمارکس دیئے کہ آئی جی پنجاب کے پسینے چھوٹ گئے…
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ غفلت پرتفتیشی افسران،آئی جی پنجاب کوفارغ کردینا چاہیئے
گھر سے بھاگنے والی لڑکیاں پڑھی لکھی ہوتی ہیں یا ان پڑھ؟ سندھ ہائیکورٹ کے ریمارکس سن کر ہوں حیران
ساحل سمندر ،ریسٹورنٹ ہوٹل کے ویٹر کی خاتون سے زیادتی کی کوشش
لاہور ہائیکورٹ میں مقدمےمیں قتل کی دفعات شامل کرنے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس قاسم خان کے حکم پرسی سی پی او عدالت میں پیش ہوئے،عدالت نے سی سی پی او،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پربرہمی کا اظہار کیا
لترپروگرام ہرصورت ختم ہونا چاہیے،رحمان ملک کی آئی جی پنجاب سے درخواست
بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعات کو ختم کرنا ہوگا، قائمہ کمیٹی برائے داخلہ
عدالت نے کہا کہ پنجاب پولیس کیا کررہی ہے؟ پولیس کارویہ یہی رہاتوروزانہ آئی جی کوطلب کریں گے،غفلت پرتفتیشی افسران،آئی جی پنجاب کوفارغ کردیناچاہیئے،
عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے مزید کہا کہ ڈی آئی جی بھی ناقص تفتیش پراپنےآپ کوفارغ سمجھیں،