عمران خان حقیقی معنوں میں کشمیریوں کے سفیر ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان حقیقی معنوں میں کشمیریوں کے سفیر ہیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم نے مدلل انداز میں کشمیر کا مقدمہ پیش کیا،عمران خان کی تاریخ ساز تقریر کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ،

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ تقریر مودی سرکار کے خلاف چارج شیٹ اور دنیا کیلیے وارننگ ہے،وزیراعظم عمران خان حقیقی معنوں میں کشمیریوں کے سفیر ہیں،وزیراعظم عمران خان نے کشمیر کاز کا مقدمہ مدبر بن کر لڑا ہے،

جنرل اسمبلی میں عمران خان نے 50منٹ لمبی تقریر کرکے یہ بھی ثابت کردیا کہ وہ فی البدیہ مدلل گفتگو کرسکتے ہیں،اس وقت عالمی سطح پر وزیراعظم عمران خان کی تقریر کو بہت سراہا جارہاہے ، یہ بھی معلوم ہوا کہ عمران خان کی تقریر دنیا بھر کے تمام ممالک کے کونے کونے میں سنی گئی ہے، نہ صرف پاکستان میں بلکہ امریکہ سمیت مغرب اور یورپ کے تمام ممالک میں بڑی بڑی سکرینوں پر عمران خان کا خطاب دیکھتے اور سنتے رہے ،

نفرت انگیز تقاریر اور اسلامو فوبیا کے خاتمہ کیلئے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے، وزیراعظم عمران خان

اقوام متحدہ مداخلت کرے، تقریر سے کچھ نہ ہوا تو دنیا کو پتہ چل جائے گا کشمیر میں کیا ہو رہا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریز سے ملاقات کرکے کشمیریوں‌پر بھارتی مظالم سے متعلق آگاہ کیا ، وزیراعظم نے سیکرٹری جنرل سے کہاکہ وہ ادارے کا سٹیٹس بحال کریں‌اوراس فورم کے ذریعے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کوششیں‌کریں‌،

وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

Comments are closed.