قصور؛ اجتماعی زیادتی کے بعد لڑکی قتل جبکہ وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

0
56

قصور؛ اجتماعی زیادتی کے بعد لڑکی قتل جبکہ وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا.

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے قصور میں لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ جبکہ محسن نقوی نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی جلد گرفتاری کی ہدایت کی ہے۔ کہا ملزمان کو قانون کی گرفت میں لاکر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ مقتولہ کے لواحقین کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا، درندہ صفت ملزمان سخت سزا سے نہیں بچ پائیں گے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
بچی کی مبینہ خودکشی؛ اسکول کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی ہے
برطانوی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بند کردیا
نگران حکومت نے تونسہ شریف کو ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا
ترکیہ زلزلہ،اسپتال میں نرسوں کی نوزائیدہ بچوں کو بچانے کی ویڈیو وائرل
ایپ کے ذریعے منگوائی گئی بریڈ کے پیکٹ کے ساتھ زندہ چوہا نکل آیا
نیب کی سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمدخان بھٹی کے خلاف ناجائز اثاثے بنانے کی انکوائری شروع
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار300روپے کااضافہ

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں کراچی میں جنسی زیادتی کی شرح میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا تھا جبکہ کراچی میں جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافے کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اور گزشتہ ڈیڑھ سال میں کراچی کی عدالتوں میں جنسی زیادتی کے کیسز میں 41 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفتیش کار اسی فیصد کیسز میں ملزمان کو سزا دلانے میں ناکام رہے۔

جولائی2021 سے دسمبر 2022 تک زیادتی کے 426 کیسز عدالت پہنچے، جن میں سے صرف 55 کیسز کے ملزمان کو سزا ہو سکی۔ ضلع شرقی، جنوبی، کورنگی، ملیر میں ریپ کیسز کی شرح زیادہ رہی۔

Leave a reply