امامیہ جرگے کی جانب سے سانحہ مچھ کے خلاف مظاہرہ

0
57

امامیہ جرگے کی جانب سے سانحہ مچھ کے خلاف مظاہرہ کیا گیا ، مظاہرین پریس کلب سامنے جمع ہوئے خواتین بھی مظاہرے میں شریک ہوئی۔

شرکاء نے کہا کہ ہزارہ نسل کشی کو بند کیا جائے،
: کہاں گئے وہ سیاسی لیڈر، آج اظہار یکجہتی نہیں کرتے ، سب سیاست دان دھشتگردوں سے ڈرتے ہیں،گیارہ افراد قتل ہوئے کوئی پوچھنے والا نہیں، یہ کھلی دھشتگردی ہے،

Leave a reply