کارسرکار میں مداخلت کیس،ایمان مزاری کو عدالت پیش کر دیا گیا
ایمان مزاری اور شوہر ہادی کو خصوصی بکتر بند گاڑی میں انسداد دہشتگردی عدالت پیش کر دیا گیا،اس موقع پر شیریں مزاری نے کہا کہ دہشتگرد بنا دیا ہے، ایس ایچ او نے پتہ نہیں رات کو کتنا تشدد کیا ہے، کوئی شرم حیا نہیں ہے،
اسلام آباد پولیس نے تفتیش کے لیے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی،پراسیکیوٹر راجہ نوید نے کہا کہ انٹرنیشنل ٹیموں کا پاکستان میں آنا اہم ہے،انٹرنیشنل کرکٹ ٹیموں کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیاہوا، ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ نےدوران روٹ بیرئیرز ہٹائے اور عام کو اشتعال دلایا، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ دہشتگردی کی دفعات کے تحت تھانہ آبپارہ میں درج مقدمہ میں تین دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیئے گئے،انسداد دِہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذولقرنین نے سماعت کی،ایمان مزاری کی جانب سے زینب جنجوعہ ایڈوکیٹ اور احسن پیرزادہ عدالت کے روبرو پیش ہوئے
غیر ملکی کوچز لگانے کافائدہ کیا ہے؟سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرؤف کی باغی ٹی وی سے گفتگو
فخر زمان کو بابر کے حق میں بولنا پڑا مہنگا،بابر اعظم فخر کونکالے جانے پر خاموش کیوں؟
نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے سے نتیجہ جیت کی صورت میں آیا۔محسن نقوی
جیت کا سارا کریڈٹ پاکستانی عوام کو ملنا چاہیے۔شان مسعود