وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو قرض دیے جانے کو بڑی کامیابی قرار دیا اور کہا ہے کہ یہ پاکستان کی معاشی محاذ پراہم کامیابی ہے.
پاکستان کی معاشی محاذ پر کلیدی کامیابی۔ آئی ایم ایف کی پاکستان کے لیئے پیکج کی منظوری عمران خان کے اکنامک ویژن پر اعتماد کا اظہار ہے۔ آئیے سب مل کر مظبوط پاکستان کی بنیاد رکھیں۔
مضبوط پاکستان کا نشان عمران خان۔— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousAwan) July 3, 2019
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کےپیکیج کی منظوری وزیراعظم کےوژن پراعتماد کا اظہارہے. آئیےسب مل کرمضبوط پاکستان کی بنیادرکھیں. مضبوط پاکستان کانشان عمران خان.
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 6 ارب 20 کروڑ ڈالر کے پیکج کی منظوری دے دی
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آئی ایم ایف سے قرض ملنا پاکستان کی معاشی محاذ پر کلیدی کامیابی ہے. آئی ایم ایف کی پاکستان کے لیئے پیکج کی منظوری عمران خان کے اکنامک ویژن پر اعتماد کا اظہار ہے۔ آئیے سب مل کر مضبوط پاکستان کی بنیاد رکھیں۔