وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
پاکستانی وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
باغی ٹی وی : وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے اپنی ٹوئٹس میں بتایا کہ وزیراعظم 3 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورے پر جدہ سعودی عرب پہنچ گئے.
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 7, 2021
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان کو سعودی ولی عہد کی جانب سے عشائیہ دیا جائے گا۔
شہزادہ ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم کا جدہ ائرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 7, 2021
وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد چودھری، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان بھی ہیں۔
شہزادہ ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم کا جدہ ائرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 7, 2021
شہباز گل نے بتایا کہ شہزادہ ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم کا جدہ ائرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا۔
وزیراعظم ائرپورٹ سے شاہی دیوان کے لئے روانہ۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان وزیراعظم کا شاہی دیوان میں بھی استقبال کریں گے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 7, 2021
معاون خصوصی کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان وزیراعظم کا شاہی دیوان میں بھی استقبال کیا۔
Pm in KSA pic.twitter.com/mu3DvTdg1S
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 7, 2021