لاہور: جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس میں عمران خان اورساتھیوں کوسخت سزا ملنی چاہیے:مریم نواز نے عمران خان کے خلاف سخت مطالبہ کردیا ، اطلاعات کے مطابق جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خلاف دائرریفرنس کوکالعدم قراردینے کے بعد اب عمران خان اوراس کے ساتھیوں کوسخت سزاملنی چاہیے

 

ذرائع کے مطابق مریم نوازشریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ !

سپریم کورٹ کے ایک دیانت دار اور شفاف کردار کے حامل جج جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف سازش کرنے کے جرم میں عمران خان اور اس کے شریکِ جرم افراد کو کیفر کردار تک پہنچانا ضروری ہے

مریم نواز نے کہا ہےکہ !
صدر اور انکے آفس کو صرف استعمال کیا گیا۔ مجرم عمران خان اور اسکے ساتھی ہیں۔

Shares: