لاہور : "بچے سب دے سانجھے "بچوں سے بدسلوکی اور ان کی زندگیوں سے کھیلنے والے افراد سامنے لائے جائیں ، وزیراعظم کا حکم ، اطلاعات کے م طابق چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بچوں کے ساتھ ناروا سلوک اور ناقص کارکردگی کی وزیراعظم کو شکایات موصول، وزیراعظم عمران خان نے رپورٹ طلب کرلی۔
![]() | اگرپاک بھارت ایٹمی جنگ ہوئی تو پھرکروڑوں انسان ہلاک ہوجائیںگے ، کتنے کروڑسائنسدانوں کے خبردار کردیا |
ذرائع کا کہنا ہےکہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بچوں کے ساتھ بدسلوکی اور جنسی تشدد کے واقعات پر وزیراعظم عمران خان نے صوبے میں قائم آٹھ پروٹیکشن بیوروز میں بچوں کی حالت زار پر رپورٹ مرتب کرنے کے لئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ رپورٹ کے لیے مختلف اداروں کو ذمے داریاں سونپ دی گئی ہیں۔
“سندھ میںبھی فراری؟70 سے زائد فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے ، ہہ فراری کون ہیں،اہم معلومات سامنے آگئیں” لاک ہے | ![]() |
---|
چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بچے کے ساتھ زیادتی کے واقعے پرادارے کے چیئرمین کی کارکردگی اور عدم دلچسپی پر بھی سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے تمام سربراہان کی اہلیت سے متعلق بھی عمران خان نے رپورٹ طلب کرلی ہے،چیئرمین پر عوامی ناراضگی کا بھی بڑے پیمانے پر ردعمل سامنے آیا ہے جس میںکہا جارہا ہےکہ چیئر مین اس قابل ہی نہیںکہ وہاں بے بس بچوں کے مسائل حل کرسکے لہٰذا استعیفیٰ دے دنیا چاہیے
“آئیںاپ کوتاریخ کی سیرکرائیں، 66 سال قبل 4 اکتوبر 1953ء بائبل کا پہلا انگریزی ترجمہ سوئٹزر لینڈ میں چھپا” لاک ہے | ![]() |
---|