عمران خان بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ کے مترادف،کس نے ایسا کہہ دیا؟

0
38

عمران خان بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ کے مترادف،کس نے ایسا کہہ دیا؟

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق کے بیان پرردعمل میں کہا ہے کہ سینیٹ کے پولنگ بوتھ میں کیمرے لگا کر سلطنت شغلیہ نے ایوان بالا کی تضحیک کی ہے

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جس شخص کو اپنے سینیٹرز پر اعتماد نہیں قوم اس پر اعتماد کیسے کرسکتی ہے؟چیئر مین سینیٹ کا الیکشن ،عمران خان بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ کے مترادف ہے خود کو طاقتور وزیراعظم کہنے والا اپنا چیئر مین کھڑا کرسکتا نہ اپنا ڈپٹی چیئر مین ،عمران خان نے چیئر مین بلوچستان نیشنل پارٹی اور ڈپٹی چیئر مین مسلم لیگ(ن) سے ادھار لیا ہے شیروانی پہن کرنہیں کردار اور خدمت سے ہی وزیراعظم بنا جاسکتا ہے جس شخص کا کردار اور خدمت سے کوئی تعلق نہیں وہ بائیس کروڑ پاکستانیوں کا لیڈر کیس بن سکتا ہے؟ صادق سنجرانی جن کی قدم بوسی کرکے ایوان بالا میں پہنچا ان کو ساری قوم جان چکی ہے

آج سنجرانی سمیت اس کے دیوتاﺅں اورپجاریوں کی سیاست ہمیشہ کےلئے دفن ہو جائے گی ،عمران خان کالوٹوں کی بارات کے ساتھ سینیٹ کا مورچہ فتح کا خواب پورا نہیں ہوگا لوٹے ہمیشہ لوٹے ہی رہتے ہیں یہ کبھی سونے کے چمچے نہیں بن سکتے آج یوسف رضاگیلانی اور عبدالغفور حیدری کی فتح کا دن ہے

یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں چیئرمین سینیٹ کے لئے وزیراعظم نے امیدوار کا کیا اعلان

چیئرمین سینیٹ کا الیکشن، اگلا بڑا معرکہ کب ہو گا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم سے آرمی چیف کے بعد ایک اور اہم شخصیت کی ملاقات، لاہور سے کس کو ہنگامی طور پر طلب کر لیا گیا؟

ڈر اور کسی خوف میں حکومت نہیں کر سکتا،وزیراعظم کا دبنگ اعلان

سینیٹ انتخابات اور اعتماد کے ووٹ کے بعد کابینہ میں رد و بدل کا امکان،ایم کیو ایم کی بھی "ڈومور”

مریم نواز نے یوسف رضا گیلانی کو مشکل میں پھنسا دیا

اب نہیں تو کبھی نہیں، گیلانی کے خلاف پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھا لیا

گیلانی نااہلی کیس،الیکشن کمیشن میں کون ابھی تک پیش نہ ہوا؟

گیلانی کی نااہلی کی درخواست، الیکشن کمیشن نے کس کو دے دیا بڑا جھٹکا؟

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ویڈیو "لیک” تہلکہ مچ گیا

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیتنے کے لئے مولانا عبدالغفور حیدری نے کس سے مانگی مدد؟

ہمارے اراکین پر سنجرانی کو ووٹ دینے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے،مولانا نے کس سے رابطہ کر لیا؟

انشااللہ ہم جیت جائینگے،یوسف رضا گیلانی ایک بار پھر پر امید

ہمارے سینیٹرز پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، مریم نواز کا بڑا انکشاف

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا امیدوار کون؟ وزیراعظم کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

مجھے نہیں پتہ حکومت کیوں خوفزدہ ،میں شریف آدمی ہوں ، گیلانی

تحریک انصاف کے کتنے ووٹ سنجرانی کو نہیں گیلانی کو ملیں گے؟ اہم رہنما کا دعوی

سینیٹ ہال سے خفیہ کیمرے برآمد، اپوزیشن کا احتجاج، بڑا مطالبہ کر دیا

پی ٹی آئی اراکین سے قرآن پاک پر حلف، پی ٹی آئی رہنما کی تصدیق

نو منتخب اراکین سینیٹ کے حلف اٹھانے کے بعد اپوزیشن کا بھر پور احتجاج، تلخ جملوں کا تبادلہ

سینیٹ ہال سے کیمرے برآمد ہونے پر پریذائیڈنگ افسر مظفر حسین شاہ کا بڑا حکم

صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن لڑنے کے امیدوار نہیں رہے،اپوزیشن

سینیٹ ہال میں خفیہ کیمرے کس نے لگائے؟ شبلی فراز کے انکشاف پر سب دیکھتے رہ گئے

اراکین کا حلف، خفیہ کیمرے، اپوزیشن کا احتجاج،سینیٹ اجلاس اچانک ملتوی کر دیا گیا

ہم قومی اسمبلی میں اکثریت کے باوجود کیسے ہار گئے؟ شبلی فراز نے آج بھی سوال اٹھا دیا

چیئرمین و ڈپٹی چییرمین سینیٹ کا انتخاب، کس کس نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے؟ نام سامنے آ گئے

Leave a reply