مزید دیکھیں

مقبول

شادی کا جھانسہ ، پاکستانی لڑکیوں کی چین اسمگلنگ، 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(باغی ٹی وی )اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف...

حافظ آباد :پولیس کی کارروائی، قتل کے 2 اشتہاری ملزم اور 2 منشیات فروش گرفتار

حافظ آباد،باغی ٹی وی (خبر نگارشمائلہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم...

حضرو:12 سالہ بچی فروخت،70 سالہ بابے سے زبردستی شادی، سوتیلے باپ سمیت 9 گرفتار

اٹک(باغی ٹی وی)حضرو میں سوتیلے باپ نے12سالہ بچی فروخت...

عمران خان بھی کوئی انسان ہے جوکتّوں کوبھی کھلاتا پلاتا ہے ،عمران خان کی تصویرپراپوزیشن آگ بگولا

اسلام آباد: عمران خان بھی کوئی انسان ہے جوکتّوں کوبھی کھلاتا پلاتا ہے ،عمران خان کی تصویرپراپوزیشن آگ بگولا ،اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا پرسکون انداز اپوزیشن رہنماؤں کو نہ بھایا، عمران خان کی پالتو جانوروں کے ساتھ تصویروں پر آگ لگ گئی۔

 

 

 

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویزبٹ نے ٹوئٹر پر غیرپارلیمانی الفاظ کا استعمال کیا۔ کورونا میں جلسہ کرنے والوں نے وزیراعظم عمران خان کو طعنے دیے۔کئی مخالف رہنما تو یہ کہنے پرمجبورہوئے کہ عمران خان بھی کوئی انسان ہے جو کتّوں کوکھلاتا پلاتا ہے

 

https://web.facebook.com/ImranKhanOfficial/posts/5686713948037645

خیال رہے کہ لاہور میں ایک طرف اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا سیاسی جلسہ جاری ہے تو دوسری جانب وزیراعظم خان پراعتماد اور ہشاش بشاش نظر آرہے ہیں۔ عمران خان کا یہی پراعتماد انداز لیگی رہنما حنا پرویز بٹ کو نہ بھایا۔

 

 

پاکستان ڈیموکریٹک کی سیاسی سرگرمیوں کو وزیراعظم نے لفٹ ہی نہیں کرائی، عمران خان نے چھٹی والے دن کچھ دیر کے لیے پالتو کتوں کی دیکھ بھال کی، اس حوالے سے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔