عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کا شہری پر تشدد، ویڈیو وائرل

sher afzal

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کی ایک شہری کے ساتھ سپریم کورٹ کے باہر ہاتھا پائی ہوئی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے

سپریم کورٹ گیٹ کے باہر شہری اور شیر افضل مروت کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی جس کے بارے میں عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ شہری نے انہیں بلا وجہ گالی دی میں تو اس شخص کو جانتا تک نہیں، سوشل میڈیا پر مار کٹائی کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیر افضل مروت شہری کو زمین پر گراتے ہیں جبکہ ایک شخص شہری پر تشدد کر رہا ہے اسی دوران پولیس اہلکار بھی آ جاتے ہیں تو دونوں‌کو چھڑاتے ہیں،

واقعہ کے بعد شیر افضل مروت کے تشدد کا شکار شہری تھانہ سیکرٹریٹ میں شیر افضل مروت کے خلاف درخواست دینے چلا گیا۔ شیر افضل مروت نے اس موقع پر مختصر بات میں کہا کہ ایک شخص تعاقب کرتا ہوا آیا تھا ،لڑائی جھگڑا نہیں ہوا، یوٹیوبر نے کہا کہ آپ نے اسکی پٹائی کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے، شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ روزانہ کوئی نہ کوئی واردات ہو جاتی ہے کوئی پرواہ نہیں ہے،

 شعیب شاہین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں واحد غدار ہے،

ریاستِ پاکستان کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی سازش بے نقاب, اپنے ہی پرنسپل سیکرٹری نے سازشی بیانیہ زمیں بوس کردیا

اعظم خان نےعمران خان پرقیامت برپا کردی ،سارے راز اگل دیئے،خان کا بچنا مشکل

جیل اسی کو کہتے ہیں جہاں سہولیات نہیں ہوتیں،

چیئرمین پی ٹی آئی پر ایک مزید مقدمہ درج کر لیا گیا

نشہ آور اشیاء چیئرمین پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں پہلی لڑائی کی وجہ بنی،

بشریٰ بی بی نے شوہر کے لئے چار سہولیات مانگ لیں

پی ٹی آئی کورکمیٹی میں اختلافات،وکیل بھی پھٹ پڑا

Comments are closed.