بانی پی ٹی آئی عمران خان کا دوست برطانوی شہری چارلس گلاس عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

پولیس حکام نے چارلس گلاس کو اڈیالہ جیل داخلہ سے روک دیا ،چارلس گلاس کو گیٹ 5سے باہر بھجوا دیا گیا ،چارلس گلاس اڈیالہ جیل میں داخلہ کی اجازت نہ ملنے پر واپس گاڑی میں بیٹھ گئے،عمران خان کے قریبی دوست علیمہ خان کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے تھے،اس موقع پر نورین خان بھی سکینہ نیازی اور سہیل بھی اڈیالہ جیل کے باہر موجود تھے.بشریٰ بی بی کا بیٹا بھی پہلی مرتبہ ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گیا۔

جیل عملہ کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد گیٹ کے سامنے جمع ہونے پر پابندی ہے، نام کی تصدیق ہونے پر جیل کے اندر داخل ہونے کی اجازت دے دی جائیگی.

دوسری جانب اڈیالہ جیل،190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت ہوئی، عمران خان کے وکلاء کی عدم موجودگی پر سماعت 30 جولائی تک ملتوی کر دی احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے وکلاء صفائی کے انتظار کے بعد سماعت ملتوی کر دی۔

واضح رہے کہ اڈیالہ جیل میں عمران خان، بشریٰ بی بی بھی قید ہیں، جیل کے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں

اڈیالہ جیل میں ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر دیسی مرغ کھانے سے انقلاب نہیں آتے،عظمیٰ بخاری

اڈیالہ جیل میں سزا یافتہ عمران خان الیکشن لڑنے کے خواہشمند

اڈیالہ جیل ،عمران خان کے سیل کی خصوصی تصاویر،باغی ٹی وی پر

بشریٰ بی بی کو زہر دے کر عمران خان کو جھکانے کی کوشش کی جارہی ہے،زرتاج گل

کھانے میں زہر،کوئی ثبوت ہے؟ صحافی کے سوال پر بشریٰ بی بی "لال” ہو گئیں

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل 

زلفی بخاری میری بیٹیوں کو کالز کرتا ہے، خاور مانیکا عدالت میں پھٹ پڑے

خاور مانیکا انٹرویو اور شاہ زیب خانزادہ کا کردار،مبشر لقمان نے اندرونی کہانی کھول دی

ریحام خان جب تک عمران خان کی بیوی تھی تو قوم کی ماں تھیں

عمران خان کا سوشل میڈیا اڈیالہ جیل سے ہی آپریٹ ہو رہا ،شرجیل میمن کا دعویٰ

عمران خان جیل میں شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست، نوٹس جاری

عمران خان سے خود کو اور آنے والی نسلوں سے محفوظ رکھیں،بشریٰ بی بی کی بیٹی کا بیان

Shares: