قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان نے پاک فوج کو چوکس رہنے کی ہدایت کی ہے،
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی سلامتیں کمیٹی کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 15اگست کو یوم سیاہ منایا جائے گا، مقبوضہ کشمیر کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، انہوں نے کہاکہ بھارت کی بہیمانہ نسلی نظریات پر مبنی پالیسیاں عالمی سطح پر بے نقاب کیا جائے گا، مقبوضہ کشمیر کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا جائے گا،
واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے پاک فوج کو چوکس رینے کی ہدایات پر بھارتی میڈیا اور حکومتی ایوانوں میں اچانک خاموشی چھا گئی ہے،








