عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پرویز الہی کو کرونا ہوگیا.
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے زمان پارک پولیس موجود ہے اور ممکنہ طور پر عمران خان کو گرفتار کیا جاسکتا ہے لیکن اس دوران خبر سامنے آئے ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کو مبینہ طور پر کورونا ہوگیا ہے. جبکہ اس پر تبصرہ کرتے ہوئے سینئر صحافی تنزیلہ مظہر نے ٹوئیٹ کیا کہ "پرویز الہی صاحب کو کورونا ہو گیا ہے ۔۔۔ اللہ ان کو صحتیاب کرے۔ چوہدری صاحب کی بیماری اور خان صاحب کی گرفتاری کا ایک ساتھ ہونا محض ایک اتفاق ہے۔”
پرویز الہی صاحب کو کورونا ہو گیا ہے ۔۔۔ اللہ ان کو صحتیاب کرے۔ چوہدری صاحب کی بیماری اور خان صاحب کی گرفتاری کا ایک ساتھ ہونا محض ایک اتفاق ہے۔
— Tanzeela Mazhar (@TenzilaMazhar) March 14, 2023
دوسری جانب پی ٹی آئی جو تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں پارٹی چلانے کیلئے کمیٹی بنائی ہے اس 6 رکنی ایمرجنسی کمیٹی میں شاہ محمود قریشی، سیف اللہ خان نیازی، اعظم سواتی، اعجاز چودھری، مراد سعید اور علی امین گنڈا پور کے نام شامل ہیں لیکن اس میں پرویز الہی جو صدر تحریک انصاف ہیں کا نام شامل کیوں نہیں؟
مزید یہ بھی پڑھیں
عمران خان کو کس نے کہا کہ بیڈ کےنیچے چھپ جاو؟ مریم نواز
روٹین سے ہٹ کر کردار کرنا چاہتا ہوں عثمان مختار
نور مقدم قتل کیس، ملزمان کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنایا فیصلہ
بانی ایم کیو ایم 1 کروڑ پاؤنڈ پراپرٹی کا کیس لندن ہائیکورٹ میں ہار گئے
مریم نواز بارے جھوٹی خبر پرتجزیہ کار عامر متین کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا گیا
پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع
آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر پر حکومت کا امریکا سے بات کرنے کا فیصلہ
ایک طرف عمران خان کو پکڑنے کیلئے پولیس زمان پارک موجودہ ہے تو دوسری طرف تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کو کورونا ہوگیا ہے جبکہ عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں پارٹی چلانے کیلئے جو چھ رکنی کمیٹی بنائی گئی اس میں پارٹی کے صدر پرویز الہی کا نام تک نہیں۔ کیا یہ سب حسین اتفاق ہے؟
— Malik Ramzan Isra (@MalikRamzanIsra) March 14, 2023
جبکہ اس بارے میں صحافی ملک رمضان اسراء نے لکھا کہ "ایک طرف عمران خان کو پکڑنے کیلئے پولیس زمان پارک موجودہ ہے تو دوسری طرف تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کو کورونا ہوگیا ہے جبکہ عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں پارٹی چلانے کیلئے جو چھ رکنی کمیٹی بنائی گئی اس میں پارٹی کے صدر پرویز الہی کا نام تک نہیں۔ کیا یہ سب حسین اتفاق ہے؟








