توہین الیکشن کمیشن کیس، 2 اگست کو عمران خان پر فردجرم عائد ہو گی

0
52
pti

توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی،ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بنچ نے سماعت کی

وکیل شعیب شاہین نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف ہائیکورٹ میں ہیں۔ ان کے پانچ کیسز تھے جیسے ہی وہاں سے فری ہوتے فوری پہنچ جاتے ہیں، فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی ،الیکشن کمیشن نے تحریری معافی نامہ طلب کرلیا ،وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ اسد عمر کی جانب سے التوا کی درخواست جمع کرائی گئی ہے،شعیب شاہین نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف نے آنا ہے، اگر اگلی تاریخ دیتے ہیں تو چیئرمین حاضری لگوا جائیں گے، ممبر سندھ نے کہا کہ وہ آتے ہیں تو ان سے ملاقات بھی ہو جائے گی،فواد چوہدری اور اسد عمر کیس کی سماعت 2 اگست تک ملتوی کر دی گئی،

چیئرمین تحریک انصاف کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں وقفہ کر دیا گیا تھا، عمران خان الیکشن کمیشن پیش ہوئے تو دوبارہ سماعت ہوئی ، وکیل پی ٹی آئی شعیب شاہین نے کہا کہ ہم الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہو گئے ہیں ہمارے پاس مکمل ریکارڈ نہیں ہے ہم جواب جمع کرائیں گے الیکشن کمیشن کے سامنے میں پہلی دفعہ پیش ہو رہا ہوںالیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت دو اگست تک ملتوی کر دی

ممبر کے پی کے نے پولیس پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین سے وارنٹ گرفتاری کی ایسے تعمیل کراتے ہیں

ممبر نثار درانی نے کہا کہ 2 اگست کو چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کریں گے، آئندہ سماعت پر بھی چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت میں پیش پون، وکیل شعیب شاہین نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے احکامات پر عملدرآمد کے پابند ہیں،الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 2 اگست تک ملتوی کردی

عمران خان کا فوج میں تقیسم کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا 

سپاہی کبھی غدار نہیں ہوتا،افواج اور قیادت کو نشانہ بنانے پر ریٹائرڈ فوجی برہم

کس ویڈیو کی آمد ہے کہ بنی گالا کانپ رہا ہے،احمد جواد

عمران خان نے کل اداروں کے خلاف زہر اگلا ہے،وزیراعظم

عمران خان کے فوج اور اُس کی قیادت پر انتہائی غلط اور بھونڈے الزامات پر ریٹائرڈ فوجی سامنے آ گئے۔

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کے پیچھے کرپشن اور فارن فنڈنگ کیس کا خوف ہے،آصف زرداری

عمران خان اگلے سال الیکشن کا انتظار کریں،وفاقی وزیر اطلاعات

موجودہ سیاسی صورتحال میں فوج پر بلا وجہ الزامات،بلاوجہ منفی پروپیگنڈہ

سیاسی مفادات کے لئے ملک کونقصان نہیں پہنچانا چاہئے

Leave a reply