عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

0
41
imran khan

عمران خان کی تین روزہ حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی،

عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے،اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے،اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی تین دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی ، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان تین دن میں نیب کورٹ سے رجوع کر سکتے ہیں ،190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں عمران خان کی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی سات مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے 10 روز کے لیے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا، ایک مقدمہ 6 مئی. عدلیہ یکجہتی ریلی اور 6 مقدمات 9 مئی کے تناظر میں اسلام آباد میں درج ہوئے جبکہ القادر ٹرسٹ کیس میں پیر تک عمران خان کی ضمانت منظور کر لی گئی

عدالت پیشی کے موقع پر غیر رسمی بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ جس طرح لوگ پارٹی چھوڑ رہے ہیں یہ تو بلیک میل کرنے کی کوشش جاری ہے۔ یہ فیصلہ کر لیں ملک آئین کے مطابق چلے گا یا ڈنڈے کے زور پر چلے گئے۔ ابھی تک کوئی پبلک ریلی یا جلسہ کرنے کا ارادہ نہیں۔عارف علوی کے حوالے سے سوال پر جواب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ عارف علوی سے کوئی ناراضگی نہیں،وہ دستخط نہ بھی کرتے تو قانون بن جاتا ،ایسی بات درست نہیں کہ میرا عارف علوی سے رابطہ نہیں، الیکشن کے علاوہ اس وقت کوئی چارا نہیں،ہم نے ملک کی خاطر کہا ہے مذاکرات کے لئے دعوت دی ہے،

عمران خان کی محبت بھری شاموں کا احوال، سب پھڑے جان گے، گالی بریگیڈ پریشان

عمران خان پرلاٹھیوں کی برسات، حالت پتلی، لیک ویڈیو، خواجہ سرا کے ساتھ

بشری بی بی کی آڈیونےدنیا بدل دی۔قہرٹوٹ پڑا ،عمران خان مایوس،دل ٹوٹ گیا

عمران خان سے شادی کا خواہشمند نوجوان سامنے آ گیا

Leave a reply