وزیراعظم عمران خان سندھ کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ اہم خبر

0
41

وزیراعظم عمران‌ خان آج صوبہ سندھ کے علاقے گھوٹکی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم کو کابینہ سمیت کام سے روکنے کی درخواست پر عدالت نے بڑا حکم دے دیا

کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے زرتاج گل کو روک دیا…بڑی خبر آ گئی

 

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان گھوٹکی کے علاقے خان گڑھ کا دورہ کریں گے اس موقع پر وزیراعظم عمران خان تحریک انصاف کے رکن اسملی علی محمد مہر کی وفات پر ان کے بھائی سے تعزیت کا اظہار کریں گے. وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ اراکین اور پارٹی رہنما ہو ں گے. علی گوہر مہر نے وزیراعظم عمران خان کی خان گڑھ آمد پر ظہرانے کا اہتمام کیا ہے، گوہر پیلس میں وزیراعظم کو ظہرانہ دیا جائے گا علی محمد مہر کے بیٹے احمد علی مہرکو پی ٹی آئی میں شائل کئے جانے کا بھی امکان ہے۔ وزیراعظم سے سندھ سے اتحادی جماعتوں کے رہنما بھی ملاقات کریں گے. علی محمد مہر کی وفات پر خالی ہونے والی نشست این اے 205 پر الیکشن کے حوالہ سے بھی غور و خوض ہو گا

کونسی ٹرین کا افتتاح کرنے جا رہے وزیراعظم، شیخ رشید نے بتادیا

فواد چودھری کے تھپڑ پر وزیراعظم کا سمیع ابراہیم کو فون، کیا بات ہوئی جان کر فواد چودھری پریشان ہو جائے

صحافیوں کے احتجاج میں‌ ڈبو مردہ باد کے نعرے، فواد چوہدری نے تھپڑ کیوں‌ مارا؟ سمیع ابراہیم نے بتا دیا

واضح رہے کہ علی محمد مہر کی وفات کے بعد خالی نشست پر الیکشن کمیشن نے الیکشن کا اعلان کر دیا ہے ،اعلامیہ کے مطابق الیکشن 18 جولائی کو ہوں گے

Leave a reply