مزید دیکھیں

مقبول

پنجاب پولیس نے دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا

پنجاب پولیس نے خیبر پختونخوا کی سرحد پر دہشت...

کائنات کے راز ریاضی میں چھپے ہوئے ہیں، امریکی ماہر فلکیات

واشنگٹن: امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدان کی تحقیق...

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، تین خوارجی ہلاک

ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ...

بھارتی فضائیہ کے دو طیارے ایک دن میں تباہ

بھارتی فضائیہ کے دو طیارے ایک ہی دن میں...

اوآئی سی کی غزہ کی تعمیر نو کی حمایت

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے امریکی صدر...

وزیراعظم عمران خان وطن واپسی سے قبل کس ملک جائیں گے؟ بڑی خبر آ گئی

وزیراعظم عمران خان نیویارک سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہو گئے،

وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی ایئرلائن کی پروازسےجدہ پہنچیں گے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم سعودی شہر جدہ میں تین گھنٹے کیلئے قیام کریں گے جس کے بعد وہ پاکستان کیلئے روانہ ہوں گے، واضح رہے کہ قبل ازیں وزیراعظم عمران خان نے نیویارک ایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم جو پیغام دینے آئے تھے وہ کامیابی سے دے دیا ہے،

بھارت میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف مقدمہ درج، مگر کیوں؟ اہم خبر آ گئی

وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ ہماری جدوجہد جاری رہے گی، دنیا کوپیغام چلا گیا کہ 80 لاکھ کشمیریوں پر ظلم ہورہا ہے، عزت اللہ دیتاہے،پوری قوم نےدعائیں کیں، جدوجہدجاری رہےگی،لوگوں نےمایوس نہیں ہونا، جدوجہدمیں اونچ نیچ آتی رہتی ہے، یواین،امریکا،روس اوربڑی طاقتوں کوپتہ ہےکہ مقبوضہ کشمیرمیں کیاہورہاہے،