مزید دیکھیں

مقبول

15 پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے پر دو افراد کے خلاف پرچہ،گرفتار

قصور پولیس نے 11 لاکھ روپیہ کی ڈکیتی کی...

اوورسیز کنونشن اورشہباز شریف سے وابستہ توقعات.تحریر:ملک محمد سلمان

اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب میں رواں مالی سال...

روس کا یوکرین میں بھارتی دواساز کمپنی پر حملہ

یوکرین کی حکومت نے اعلان کیا ہے...

پی ایس ایل 10 ، یونائیٹڈ نے ملتان کو 47 رنز سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ 10 کے ساتویں میچ میں...

پشاور: کسٹمز سپرنٹنڈنٹ اجمل خان شیر پاؤ ریٹائر، 30 سالہ خدمات پر خراج تحسین

پشاور(باغی ٹی وی) پاکستان کسٹمز پشاور ماڈل کسٹم کلکٹریٹ...

عمران خان یہ کام کریں تو آزادی مارچ ختم ہو سکتا ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان پانچ لوگوں کو این آر او دے دیں آزادی مارچ ختم ہو جائے گا.

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی سے عمران خان کی سیاست کو نقصان ہو رہا ہے تا ہم جلد حالات بہتر ہوں گے،اکانومی سب سے بڑا چینلنج ہے اکانومی بہتر کر رہے ہیں، چوروں نے ملک کو لوٹا،

حکومت کے گھیراؤ کے لئے مولانا فضل الرحمان نے پھیلائی جھولی

مولانا کا آزادی مارچ، مولانا متحرک، رابطے، ملاقاتیں شروع

آزادی مارچ مزید تاخیر کا شکار، مولانا نے شہباز شریف کو کر لیا راضی

شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی عمران خان کا نام ہے اور عمران خان کی قیادت میں ہی معیشت بہتر ہو گی،عمران خان پانچ سال پورے کریں گے،وزیراعظم عمران خان کے ساتھ چین جا رہا ہوں،وزیراعظم تاریخی دورے پر چین جا رہے ہیں،

بلاول کچھ شرائط پرمولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں ، نفیسہ شاہ

آصف زرداری بلاول سے ناراض، کہا فوری یہ کام کرو………بلاول متحرک

شیخ رشید نے مزید کہا کہ سمجھ سے بالاتر ہے مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کا اعلان کیسے کیا،عمران خان 5لوگوں کو این آر او دے دیں تحریکیں ختم ہوجائیں گی،آصف زرداری خود بھی کھاتے ہیں دوستوں کو بھی کھلاتے ہیں، پاکستان کے آرمی چیف اور وزیراعظم ایک ہی گاڑی کے دو پہیے ہیں ، شہباز شریف لانگ مارچ کا حصہ نہیں ہوں گے، 27 اکتوبر بڑی خوش اسلوبی سے گزرے گا

27 اکتوبر کو مارچ کا اعلان، احتجاج میں رکاوٹ ڈالی گئی تو کیا کریں گے؟ مولانا فضل الرحمن نے بتا دیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan