باغی: ایم پی اےنشاط ڈاہانےعمران خان کونوازشریف سےبہترلیڈرقراردیدیا.

ایک اورلیگی ایم پی اےاشرف انصاری کاپھروزیراعلیٰ سےملنےکااشارہ.عمران خان نوازشریف سےبہتراورمحنتی انسان ہیں. سردارعثمان بزداربھی شہبازشریف سےبہترہیں. آئندہ الیکشن کس جماعت سےلڑوں گا ابھی فیصلہ نہیں کیا.راناثنااللہ نےبھی کہاکہ ملاقات میں کوئی قباحت نہیں.میراتعلق ابھی مسلم لیگ(ن)سےہی ہے.

 

Shares: