مزید دیکھیں

مقبول

شادی کے نام پر خواتین کو اسمگلنگ کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے...

لینڈ سلائیڈنگ کے سبب قراقرم ہائی وے لوتر کے مقام پر بند

بھاری لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے اپر کوہستان میں...

یوکرین نے امریکی عارضی جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی

سعودی عرب کی میزبانی میں امریکا اور یوکرین کے...

ڈسکہ میں تنظیم الااخوان کا ماہانہ ذکر قلبی اجتماع

ڈسکہ (باغی ٹی وی نامہ نگار ملک عمران) سلسلہ...

عمران نیازی نےاپنےسیاسی مفادات کیلئےپاکستان کےبیرونی تعلقات کو نقصان پہنچانےمیں کردارادا کیا،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے والے کی مکاری، غداری سے قوم حیران ہے-

باغی ٹی وی : اپنی ٹوئٹ میں شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی نے جریدے ایف ٹی سے انٹرویومیں اپنی بیرونی سازشی تھیوری کی تردید کی۔

برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے نکال دیا ہے،وزیر خارجہ

https://twitter.com/CMShehbaz/status/1592193740755828736?s=20&t=ESxWfJKO-diiiW2PVoeEjw
انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کی اپنی بیرونی سازشی تھیوری کی تردید شیطانی کردار کی یاد دہانی ہے، اس نے اپنے سیاسی مفادات کیلئے پاکستان کے بیرونی تعلقات کو نقصان پہنچانے میں کردار ادا کیا پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے والے کی مکاری، غداری سے قوم حیران ہے۔

چینی کارکنوں، منصوبوں اور اداروں کے تحفظ کیلئے پاکستان کا بھرپور عزم کا اعادہ

واضح رہے کہ گزشتہ روز برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا تھا کہ امریکی سازش کا معاملہ ختم ہو چکا، پاکستان کو دنیا بھر خاص طور پر امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے چاہئیں پاکستان اور امریکا کے تعلقات غلام اور مالک کے رہے ہیں لیکن اس میں زیادہ قصور پاکستانی حکومتوں کا تھا۔

عمران خان کی تقریر سن کر جذباتی ہو گیا تھا۔چیف الیکشن کمشنر کو قتل کی دھمکی دینے والے نے مانگی معافی