جنرل اسمبلی میں‌ وزیراعظم عمران خان کا 50 منٹ کا خطاب ،دنیاکے ہر ملک کے کونے کونے میں اپنوں‌اور بیگانوں نے بڑے انہماک سے تقریر سنی

نیویارک ِ وزیراعظم عمران خان کا جنرل اسمبلی میں خطاب بھی تاریخی بن گیا ، تفصیلات کے مطابق جنرل اسمبلی میں عمران خان نے 50منٹ لمبی تقریر کرکے یہ بھی ثابت کردیا کہ وہ فی البدیہ مدلل گفتگو کرسکتے ہیں،

 

گلیشیئر تیزی سے پھگل رہے ہیں، پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہوا ، دنیا نے توجہ نہ دی تو دنیا تباہی کا شکار ہوجائے گی ، عمران خان کاجنرل اسمبلی میں‌خطاب

اس وقت عالمی سطح پر وزیراعظم عمران خان کی تقریر کو بہت سراہا جارہاہے ، یہ بھی معلوم ہوا کہ عمران خان کی تقریر دنیا بھر کے تمام ممالک کے کونے کونے میں سنی گئی ہے، نہ صرف پاکستان میں بلکہ امریکہ سمیت مغرب اور یورپ کے تمام ممالک میں بڑی بڑی سکرینوں پر عمران خان کا خطاب دیکھتے اور سنتے رہے ،

“دنیا نے کشمیریوں کو بھارت کے مظالم سے نکالنے کی کوشش نہ کی تو پھر ایٹمی جنگ ہوگی اور ساری دنیا ذمہ دار بھی ہوگی ، عمران خان کا خطاب” لاک ہے

دنیا نے کشمیریوں کو بھارت کے مظالم سے نکالنے کی کوشش نہ کی تو پھر ایٹمی جنگ ہوگی اور ساری دنیا ذمہ دار بھی ہوگی ، عمران خان کا خطاب

دنیا بھر سے ملنے والی معلومات کےمطابق وزیراعظم نے جس حکمت عملی سے تقریر کے پوائنٹس پر گفتگو کی اس نے بھی سننے والوںپر بہت زیادہ مثبت اثر ڈالا ، ذرائع کےمطابق بھارت میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کو بڑے انہماک سے سنا گیا

Comments are closed.