خواب میں قائد اعظم نے کہا میری انگلیاں چوس لیں، چوسیں تو واقعی شہد تھا، مولانا طارق جمیل

0
74

اسلام آباد :خواب میں قائد اعظم نے کہا میری انگلیاں چوس لیں، چوسیں تو واقعی شہد تھا، معروف مذہبی سکالراورہردلعزیزشخصیت مولانا طارق جمیل نے اپنی زندگی کا ایک خوبصورت خواب بیان کرکے لاکھوں دلوں کو تسکین دی ہے

مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ میں نے قائد اعظم کے اصرار پر ان کی انگلیاں چوسیں، توشہد جاری ہوگیا، قائد اعظم نے اپنی دو انگلیاں میری طرف کیں، کہا چوس لیں، میں ڈر گیا نہ جانے کیا ہوگا، پھر اصرار پر چوس لیں، تو میرے منہ میں شہد جاری ہوگیا۔

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے بارے میں اپنے خواب کو انہوں نے کل کسی تقریر میں تزکرہ کیا ہے

Leave a reply