پی پی ایم کے27 ارکان اغوا،علاقے میں خوف وہراس
کابل:افغانستان میں طالبان نے پیپلز پیس موومنٹ کے ستائیس ارکان کو مغربی صوبے فراہ سے اغوا کر لیا ہے۔ اس تنظیم کے ایک رہنما اقبال خیبر نے بدھ کو بتایا کہ ان کے ساتھیوں کو ہرات سے واپسی پر ضلع بالا بلک کے قریب طالبان اپنے ساتھ لے گئے۔
یہ نہرو، گاندھی کا نہیں مودی کا ہندوستان ہے،اشارہ ملےتوگھنٹےمیں صفایا کردیں گے:
یہ لوگ ایک امن مارچ میں شرکت کے بعد واپس آ رہے تھے۔خیبر کے بقول اس سلسلے میں طالبان سے رابطہ کیا گیا ہے تاہم ان کی جانب سے ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا۔مغوی پورے ملک میں امن کا پیغام پھیلانے کی ایک مہم پر نکلے ہوئے تھے۔
دل کے مریضوں کے لیے اکسیرحیات،کم خرچ بالا نشین ، ہرامیرغریب کی پہنچ میں
یادرہے کہ اس سے پہلے بھی چند اہلکاراغوا ہوئے تھے ،جن کو بعد ازاں رہاکردیا گیا تھا.حالیہ اغواہونے والے اراکین کوافغان مخالف حکومتی گروہ نے اغوا کیا ہے،جن کی رہائی کی کوششیں کی جارہی ہیں