جیان گسو:اللہ تعالیٰ‌معاف فرمائے ، حادثے سے بڑی تعداد میں‌ لوگ جانبحق اور درجنوں‌زخمی ہوگئے ، اطلاعات کےمطابق چینی صوبے جیان گسو میں بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوا۔ حادثہ میں میں چھتیس افراد جاں بحق اور چھتیس زخمی ہوگئے۔

ہمیں آزادانہ کام کرنے دیا جائے پنجاب پولیس نے بیورکریسی کی مداخلت کا بھانڈہ پھوڑدیا ، کے پی پولیس ریفارمز ہمیں بھی چاہیں

چینی خبررساں ایجنسی کے مطابق چینی صوبے جیان گسو میں بس اور ٹرک کےحادثے میں زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ بس بھی تباہ ہوگئی ہے اور ٹرک بھی ٹیڑھا میڑھا ہوگیا ، ٹرک اور بس دونوں کے ڈرائیورز بھی جانبحق ہوگئے

“غیرت مند وزیراعظم کے غیرت مند سپوت : عمران خان کے بعد یو این میں پاکستانی مندوب ذوالقرنین چھینہ بھارت کا چہرہ بے نقاب کرنے میں مصروف” لاک ہے

غیرت مند وزیراعظم کے غیرت مند سپوت : عمران خان کے بعد یو این میں پاکستانی مندوب ذوالقرنین چھینہ بھارت کا چہرہ بے نقاب کرنے میں مصروف

Shares: