فیصل آباد میں قادیانیوں کو کافرکہنے پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا

0
47

فیصل آباد:فیصل آباد میں قادیانیوں کو کافرکہنے پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا ،اطلاعات کے مطابق فیصل آباد میں قادیانیوں کو کافرکہنے اورکافر لکھنے پرپولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے

ذرائع کے مطابق فیصل آباد پولیس کے کانسٹیبل محمد شفیق کا کہنا ہے کہ وہ گشت پرتھے اس دوران دیکھا کہ چک رب 70 میں محمد بوٹا ولد عبدالمجید نامی ٹی سٹال والا نے اپنے ہوٹل پرلکھ یہ لگایا تھا کہ قادیانی کافر ہیں

پولیس کانسٹیبل کا کہنا ہے کہ محمد بوٹا نامی شخص نے یہ بھی لکھا تھا کہ قادیانی گستاخ ہیں اوران سے لینا دینا حرام ہے

Leave a reply