گوادرمیں پولیس نے کارروائی کے دوران کیا اہم چیزیں پکڑلیں ، رپورٹ آگئی
گوادر: گوادرمیں پولیس نے کارروائی کے دوران کیا اہم چیزیں پکڑلیں ، رپورٹ آگئی ا،طلاعات کے مطابق کلانچ کے ایریا میں پولیس نے بہت بڑی کاروائی کرتے ہوئے بڑی کامیابی سے بہت قیمتی اشیاکی کھیپ پکڑ لی ہے
ذرائع کے مطابق اس علاقے مٰیں پندرہ اونٹوں پر لدے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی گئی. منشیات کو اونٹوں کے زریئع ساحلی علاقے میں منتقل کیا جاریا تھا.
پولیس کے مطابق برامد کردہ منشیات کو کلانچ سے گوادر منتقل کیا جارہا ہے پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس واقعہ مین ملوث کردارون سے تفتیش جاری ہے