سرعام رفع حاجت پر بھارت میں‌ 2 دلت بچوں کو قتل کردیا گیا

0
50

نئی دہلی: یہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہےجہاں اعلیٰ‌ذات کے ہندو کم تر ذات کے ہندووں کو صرف اس لیے قتل کردیتے ہیں کہ وہ ان کی نظروں کو نہیں بھاتے ، ایسا ہی ایک تازہ واقعہ بھارت میں پیش آیا ، اطلاعات کےمطابق بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے سرعام رفع حاجت پر 2 دلت بچوں کو قتل کردیا۔
ن لیگ مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ، چوہدری نثار سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے راہیں جدا ، فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں‌شرکت پر ن لیگ تقسیم

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں سرعام رفع حاجت پر 2 دلت بچے قتل کردئیے گئے، پولیس نے 2 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔لیکن کیاپہلے قاتلوں کو گرفتار بھی کیا گیا اور سزادی گئی ، ایسا نہیں ہے،

 

غریبوں‌کی بھی کوئی زندگی ہے ، مالک مکان نے ملازمہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ، کدھر جائیں‌ یہ بیچارے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 12 سال کی روشنی اور 10 سال کے اویناش کو بدھ کے روز اس وقت ڈنڈے مار مار کر قتل کردیا گیا جب وہ گاؤں میں سڑک کنارے رفع حاجت کررہے تھے۔دوسری طرف ان دلت بچوں کے ورثا کا کہنا ہے کہ ان کے گھر میں ٹوائلٹ نہیں ہے، واضح رہے کہ بھارت میں لاکھوں غریب افراد کھلے آسمان تلے رفع حاجت کرنے پر مجبور ہیں۔

 

ھارت 70 سال سے آبی دہشتگردی کر رہا ہے ،منگلا ڈیم اللہ کے فضل سے محفوظ ہے، چئیرمین واپڈا کی منگلا ڈیم پر صحافیوں سے گفتگو

دوسری طرف پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کو قتل کرنے والے دونوں بھائیوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف قتل اور نچلی ذات کے افراد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق بچوں کو اونچی ذات سے تعلق رکھنے والے بھائیوں حاکم سنگھ یادیو اور رمیشور یادیو نے قتل کیا۔

Leave a reply