لاہور:پاکستان میں پاکستانی ڈیموں کے خلاف اکسانے کے لیے بڑی فنڈنگ کررہے ہیں ، دفاعی اورجیوپولیٹکیل امورپرنظررکھنے والے محقق ملک خرم خان نے پاکستان میں ڈیموں کے حوالے سے پائی جانے والی مخالفت کو غیرملکی ایجنڈہ قراردیتے ہوئے اسے وطن کے ساتھ غداری قرار دیا
باغی ٹی وی کے مطابق ملک خرم خان نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا کہ بھارت ایک طرف پاکستانی پانیوںپرڈیم بنا رہا ہے اوراس پرہمارے ملک کے نام نہاد سوشل ورکرنےآج تک کوئی ایک لفظ بھی بھارت کی مذمت کے لیے نہیں نکالا حالانکہ بھارت نے یہ پانی روک ہممیں پیاسا مارنے کی کوشش کی ہے
https://twitter.com/KhurramDehwar/status/1261479726163660804
ذرائع کے مطابق ملک خرم خان نے کہا کہ بھارت دہری چال چل رہا ہےایک طرف پاکستانیوں پانیوںپراٹھنے والی آواز کو پیسے دے کردبا دیتا ہے تود وسری طرف پاکستان اگراپنے ہی پانیوں پرڈیم بناتا ہے تو پھر بھی بھارت بڑی فنڈنگ کرکے اس کی راہ میںرکاوٹ کھڑی کررہا ہے ، اس کا محاسبہ کرنا ہوگا