ہمسائے کے گھر نہیں جانے دوں گی ، بے رحم ماں نے بی کو واشنگ مشین میں ڈال کر مار دیا ،
پشاور: ہمسائے کے گھر نہیں جانے دوں گی ، بے رحم ماں نے بی کو واشنگ مشین میں ڈال کر مار دیا ، یہ واقعہ یورپ نہیں بلکہ کے پی کے علاقے دادوزئی میں ہمسائے کے گھر جانے کی ضد کرنے پر ماں نے پانچ سالہ بیٹی کو کپڑے دھونے والی مشین میں ڈال دیا جس سے بچی کی موت واقع ہو گئی۔
“کینسر کی 20 اقسام کی شناخت کے لیے فقط ایک بلڈ ٹیسٹ ، انقلابی ٹیسٹ کے چرچے عام ہوگئے” لاک ہے
|
کینسر کی 20 اقسام کی شناخت کے لیے فقط ایک بلڈ ٹیسٹ ، انقلابی ٹیسٹ کے چرچے عام ہوگئے |
---|
بچی کو مارنے کے واقعہ کے بعد بجی کے والد نے مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کرکے پانچ سالہ دعا کی ماں کو گرفتار کر لیا ہے۔دوسری طرف اس خاتون کی ذہنی حالت کا پتہ لکانےکےلیے پولیس کی درخواست پر ڈاکٹرز کوشش کررہے ہیں، سینئر سپریٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) آپریشنز ظہور بابر کا کہنا تھا کہ بچی کو کرنٹ لگنے کا بہانہ بنا کر دفنایا گیا تھا۔
“برطانوی عدالت نے پاکستان کے خلاف فیصلہ دے دیا ، کیا تاریخی مقدمہ تھا ، تفصیلات منظرعام پر آگئیں” لاک ہے
|
برطانوی عدالت نے پاکستان کے خلاف فیصلہ دے دیا ، کیا تاریخی مقدمہ تھا ، تفصیلات منظرعام پر آگئیں |
---|
اس بچی کے قتل کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ماں نے پڑوس میں واقع گھر جانے کی ضد پر بچی کو غصے میں آکر واشنگ مشین میں ڈال دیا، پولیس حکام کے مطابق بچی کے قتل کی اطلاع بچی کے باپ نے دی جس کے بعد خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مجھے کوئی نہیں روک سکتا ، میں ہر صورت پاکستان جاوں گا ، سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کا دبنگ اعلان |