لاہورکےنواح میں بنت حوا کوبرہنہ کرکےتشدد کیا گیا،ویڈیو بھی وائرل:ایف آئی آردرج مگرملزمان آزاد
شیخوپورہ :شیخوپورہ میں پیش آیا انسانیت سوز افسوسناک واقع شیخوپورہ کی تحصیل صفدر آباد کے نواحی گاؤں میں غنڈہ عناصر نے خاتون کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ملزمان نے خاتون کو برہنہ کرنے اور گالم گلوچ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل کر دی
شیخوپورہ تحصیل صفدر آباد کے نواحی گاؤں میں غنڈہ عناصر نے خاتون کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
شیخوپورہ ملزمان نے خاتون کو برہنہ کرنے اور گالم گلوچ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل کر دی۔ #پاکستان_میں_جنگل_کا_قانون #BreakingNews#PeshawarAttack@amnesty #Pakistan pic.twitter.com/MV37nJ4P3A— Muhammad Amin Tahir (@ResptectAlways) February 3, 2023
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلح ملزمان خاتون کے زبردستی کپڑے اتار کر تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں
پولیس نے 3 روزقبل مقدمہ تو درج کرلیا مگربااثر ملزمان کو گرفتارنہ کر سکی ،پولیس نے روایتی بےحسی کا مظاہرہ کیا خاتون انصاف کی منتظر،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے نوٹس لیکر ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیدیا، نگران وزیر اعلی پنجاب نے آئی جی پنجاب سے فوری واقعے کی رپورٹ بھی طلب کر لی