اوکاڑہ باغی ٹی وی( نامہ نگار ملک ظفر)کنٹونمنٹ بورڈ میں ایک ہی روزمیں پانچ واٹرفلٹریشن پلانٹس اور ایک ڈسپنسری کا افتتاح
گیمبر اور کینٹ کی عوام سے کیے ساتھ کیے ہوئے وعدے پایہ تکمیل تک پہنچائے کے لیے اوکاڑہ کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر پانچ واٹرفلٹریشن پلانٹ آور ایک ڈسپنری کا افتتاح کردیا گیا افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پریزیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈاسٹیشن کمانڈرفرخ صلاح الدین، وائس پریذیڈنٹ ندیم انور بھٹی سی او کنٹونمنٹ بورڈ عمران خان ممبر چوہدری عمیر خادم۔راجہ مبشر حسین۔سید اقبال شاہ۔چوہدری شہزاد شفیع نے۔افتتاح کیا ۔اس موقع پر وائس پریذیڈنٹ ندیم انور بھٹی نےکہاکہ عوامی خدمت کا یہ سلسلہ جاری و ساری رہے گا عنقریب غوثیہ چوک میں بھی واٹرفلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا جائے گا اس موقعے پر گیمبر کینٹ کی عوام نے اپنے منتخب نمائندوں کا شکریہ ادا

Shares: