پاکستان کو دھمکیاں اور حالت یہ، بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ تباہ

0
56

بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ تباہ ہو گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فضائیہ کا طیارہ مگ 21 تباہ ہو گیا ہے، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ طیارہ تباہ ہوا ہے لیکن دونوں پائلٹ محفوظ ہیں،

رواں ماہ 17 ستمبر کو بھارتی فوج کو مزید ایک ایئر کرافٹ کا نقصان اٹھانا پڑا ہے ، بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع چھتراور میں بھارتی ایئر فورس کا ڈرون تباہ ہو گیا ہے، بھارت نے ڈرون کو آزمائشی بنیادوں پر اڑانے کا دعویٰ کیا اور کہا کہ آزمائشی بنیادوں پر اڑنے والا ڈرون تباہ ہوا ہے. رستم 2 ڈرون کے تباہ ہونے سے بھارتی فضائیہ کا مورال ڈاؤن ہو چکا ہے

حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہیں کہ ڈرون کیوں تباہ ہوا ،ابھی آزمائشی پرواز کے دوران ڈرون گر گیا حکام نے اس پر سر پکڑ لئے

بھارتی ائیر فورس کا طیارہ لاپتہ، 13 افراد سوار، بھارت میں کھلبلی مچ گئی

رواں برس 20 اگست کو بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ مگ طیارے 44 سال پرانے ہو چکے ہیں،

اپنا ہیلی کاپٹر گرانے والے بھارتی آفیسر کے ساتھ بھارت نے کیا سلوک کیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہم اب بھی مگ 21 طیارےاڑارہے ہیں، اتنی پرانی توکوئی گاڑیاں بھی نہیں چلاتا، بھارت کے ایک طیارے مگ21کا ملبہ پاکستانی حدود میں گرا تھا، پاکستان نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو بھی گرفتار کیا تھا،

بادلوں کی وجہ سے طیارے راڈار میں نہیں آتے، بھارتی آرمی چیف کی مودی کے بیان کی تصدیق

بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کی دھمکی کےبعد بھارتی فضائیہ کتنی قابل ہے،سربراہ نےخود ہی بتادیا، واضح رہے کہ پاکستان نے بھارت کومنہ توڑ جواب دیتےہوئے27فروری کودوطیارے مارگرائے تھے، اس سے قبل بھی ہندوستانی فوج اور فضائیہ کے سربراہان اپنی فوج اور فضائیہ کی ناقص کارکردگی کا اعتراف کرتے رہے ہیں. بھارت کے متعد مگ 21 طیارے پچھلے ایک سال میں مختلف حادثات میں تباہ ہو چکے ہیں،

Leave a reply