پاکستان کےخلاف بھارت کی پراکسی وار:پاکستان سے سہولت کارکون؟

0
35

لاہور:پاکستان کےخلاف بھارت کی پراکسی وار:پاکستان سے سہولت کارکون؟اطلاعات کے مطابق چند دن پہلے عالمی میڈیا کی طرف سے پاکستان کے خلاف بھارت کی پراکسی جنگ کے نیٹ ورک کوجس طرح بے نقاب کیا، اس پراب کئی مزید سوالات بھی سامنے آرہے ہیں‌

ادھر ذرائع کے مطابق یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اس حوالے سے ن لیگ کے بانی رہنما سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ان افراد میں آرہا تھا جو بھارت کے‌حوالے سے نرم رویہ رکھتے ہیں

 

اس کی ایک وجہ یہ بھی بتائی جارہی ہے کہ چاردہائیوں سے نوازشریف سیاست میں ہیں‌لیکن انہوں نے آج تک بھارت کے خلاف کسی قسم کا ایکشن لینے کا فیصلہ نہیں کیا اس کی بڑی وجہ شریف خاندان کے بھارتیوں سے کاروباری لین ہیں

 

اس حوالے سے تو اب یورپی میڈیا بھی کہہ رہا ہے کہ نوازشریف مودی سرکار کے لیے پاکستان کے خلاف پراکسی جنگ میں ایک سہولت کار کے طورسامنے آئے ہیں ، اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ثبوت بول رہیں لیکن نوازشریف ابھی تک خاموش ہیں قوم کوجواب کیوں نہیں دیتے

 

شاید اسی وجہ سے اب یہ مطالبہ زورپکڑرہا ہے کہ پاکستان کے خلاف پراکسی جنگ توبڑے عرصے سے شروع ہے جس کی نشاندہی سیکورٹی ادارے کرتے رہے لیکن نوازشریف اینڈ کمپنی نے اس جنگ کے کھیلنے والے کردارروں اج تک یہ بھی نہیں کہا کہ وہ ایسا نہ کریں

یہی وجہ ہے کہ شریف خاندان کے ساتھ بھارتیوں کے اکثریتی کارروباری لوگوں کے لین دین ہیں اورنوازشریف مودی سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں اسی لیے وہ بھارت کوکچھ نہیں کہیں گے

 

ایک اور جگہ پرسی جے ٹی وی پاکستانی حکمرانوں کی مودی سے محبت پرکس طرح نوحہ کناں ہے ضرور سنیئے :

https://youtu.be/7ZMKtBQZVKM

پاکستان کے خلاف پراکسی جنگ میں ان قوتوں کے کس حد تک بھارت سے روابط تھے وہ تو اب ہرکوئی جانتا ہے
اس بارے میں تازہ انکشاف جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے بھی کیا ہے وہ کہتے ہیں کہ وہ تو پہلے ہی بڑے پریشان ہیں کہ نوازشریف اورمولانافضل الرحمن بھارت کے بارے میں ایک ہی موقف رکھتے ہیں اوریہ موقف بھارت کو ریلیف دینا ہے جوممکن نہیں

Leave a reply