انڈونیشیائی طیارہ حادثہ پربہت دکھ ہوا ہے:ائیرمارشل ارشد ملک

0
39

اسلام آباد:انڈونیشیائی طیارہ حادثہ پربہت دکھ ہوا ہے:ائیرمارشل ارشد ملک ،اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا کے مسافر ہوائی جہازکوحادثے پرپی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو ائیرمارشل ریٹائرڈ ارشد ملک نے اظہارافسوس کیا ہے

ائیر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ طیارہ حادثہ کہیں بھی ہو المناک ہوتا ہے، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان انڈونیشیا کے صدمے میں برابر کا شریک ہے ، اوراس مشکل وقت پراپنے برادرملک کے ساتھ کھڑا ہے

ارشد ملک کہتے ہیں‌ کہ ہم انڈونیشیا کے بھائیوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں پی آئی اے کی خدمات امدادی کاروائیوں یا تکنیکی مدد کیلئے پیش کرتے ہیں

Leave a reply